فلم | فرانس میں حسینی نیاز کا اہتمام

IQNA

9:10 - September 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3508150

فلم | فرانس میں حسینی نیاز کا اہتمام

تہران(ایکنا) اسلامی مرکز فرانس کی جانب سے عشرہ اول پر پیرس کے اطراف میں نیاز کا اہتمام کیا گیا ۔

فلم |  فرانس میں حسینی نیاز کا اہتمام

رپورٹ کے مطابق عشرہ محرم کے حوالے سے «هر گھر، ایک امام بارگاہ» مہم چلایا گیا جس میں طے پایا کہ مختلف گھروں میں نیاز امام حسين(ع) کے علم کے ساتھ تین دن تک گھروں میں تقسیم کیا جائے گا.

 

نیاز بانٹنے کی ویڈیو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha